ہم کسی بھی ملک کو ایف-35 جنگی طیاروں تک رسائی کی اجازت نہیں دیں گے
ہم کسی بھی ملک کو ایف-35 جنگی طیاروں تک رسائی کی اجازت نہیں دیں گے
بنیامین نتن یاہو، صہیونی حکومت کے وزیرِاعظم نے امریکہ ساختہ پانچویں نسل کے جنگی طیاروں (ایف-35) تک خطے کے بعض ممالک کی ممکنہ رسائی کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا:
ہم کسی کو بھی ان جدید جنگی طیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دیں گے۔ یہ طیارے ہر ملک کے لیے نہیں ہیں۔