چین نے امریکہ کی 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
چین نے امریکہ کی 20 فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
چین کی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کی جانب سے تائیوان کو امریکہ کی جانب سے ہتھیاروں کی غیر معمولی فروخت کی منظوری کے ردِعمل میں، ہم نے امریکہ کی فوجی صنعت سے وابستہ 20 کمپنیوں اور 10 اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں، جو گزشتہ برسوں میں تائیوان کو مسلح کرنے کے عمل میں کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
