وزیرِ خارجہ ایران
۱۲ روزہ جنگ میں امریکیوں نے خود مجھے پیغام دیا کہ براہِ کرم صبح 4 بجے سے کارروائی روک دیں، اسرائیل بھی رک جائے گا۔
⭕️ وزیرِ خارجہ ایران:
🔸 جنگ کے ابتدائی دنوں میں وہ پیغامات بھیج رہے تھے کہ آ کر مذاکرات کریں۔
🔸 ۱۲ روزہ جنگ کے دوران امریکی صدر کی ٹویٹ “بلا شرط ہتھیار ڈالنے” سے بدل کر “جنگ بندی” تک آ گئی۔
🔸 وہ جو چیز جنگ کے ذریعے حاصل نہ کر سکے، اب معاشی جنگ اور پابندیوں کے ذریعے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
🔸 حکومت دن رات محنت کر رہی ہے۔ دشمن فوجی حملے سے مایوس ہو چکا ہے اور اب معاشی جنگ کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔
