صیہونی حکومت کا جنوبی شام میں سدِ منطرہ پر ڈرون حملہ

IMG_20251225_222413_453.jpg

صیہونی حکومت کا جنوبی شام میں سدِ منطرہ پر ڈرون حملہ

🔹 شامی ذرائع نے جنوبی شام میں صیہونی حکومت کی نئی سرگرمیوں کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے قنیطرہ کے نواحی علاقے میں واقع سدِ منطرہ کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے