شام کے شھر حمص میں دھماکہ کرنے والا گروہ

IMG_20251226_201220_778.jpg

دہشت گرد گروہ سرایا انصار السنہ جس نے آج حمص میں مسجدِ علی بن ابی طالبؑ میں دہشت گردانہ کارروائی انجام دی، تحریر الشام کی شاخوں میں سے ہے، جس کی قیادت جولانی کر رہا ہے۔

🔹 ایسا لگتا ہے کہ جولانی شیعوں اور مسیحیوں کے خلاف اپنی دہشت گردانہ کارروائیاں انصار السنہ جیسے نیابتی دہشت گرد گروہوں کے ذریعے آگے بڑھانا چاہتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے