ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک صہیونی کی گرفتاری
ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک صہیونی کی گرفتاری
◀️ صہیونی حکومت کی داخلی سیکیورٹی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ وسطی مقبوضہ فلسطین کے شہر ریشون لتسیون میں ایک اسرائیلی آبادکار کو ایران کے لیے خفیہ معلومات اکٹھی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
◀️ شاباک کے مطابق، اس شخص نے ایران کی ہدایت پر متعدد مشن انجام دیے، جن میں سابق صہیونی وزیرِاعظم نفتالی بینیٹ کے گھر کی تصویربرداری بھی شامل ہے۔
