الحشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی خبر محض افواہ ہے

IMG_20251224_201600_337.jpg

 الحشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی خبر محض افواہ ہے

عراق میں اتحاد الفتح کے سربراہ ہادی العامری نے الحشد الشعبی کو تحلیل کرنے سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فورس کو غیر مسلح کرنے یا اس کے مستقبل سے متعلق کوئی بھی فیصلہ خالصتاً عراقی ہوگا، جو بین الاقوامی اتحاد کی مشن کے خاتمے اور قومی خودمختاری کے مکمل طور پر قائم ہونے کے بعد طے کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے