فوسل ایندھن سے آگے بڑھنے والے 11 سرکردہ ممالک
فوسل ایندھن سے آگے بڑھنے والے 11 سرکردہ ممالک
🔹 2025 کے پہلے نصف میں تاریخ میں پہلی بار دنیا بھر میں قابلِ تجدید توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی کی مقدار کوئلے سے حاصل بجلی سے زیادہ ہو گئی۔ اس وقت دنیا کے قریباً 100 ممالک اپنی بجلی کا 40 فیصد سے زائد حصہ قابلِ تجدید ذرائع سے حاصل کر رہے ہیں۔
🔹 ہوا اور شمسی توانائی کے استعمال میں دنیا کے 11 سرِفہرست ممالک پیش پیش رہے،
