بن گویر کی دھمکیاں شہید عزالدین کی جدوجہد سے خوف کی علامت ہیں

IMG_20251219_222926_682.jpg

بن گویر کی دھمکیاں شہید عزالدین کی جدوجہد سے خوف کی علامت ہیں

🔹 ابتہال قسام نے صہیونی حکومت کے انتہاپسند وزیرِ داخلی سلامتی ایتمار بن گویر کی جانب سے حیفا کے علاقے بلد الشیخ میں اپنے دادا کے مزار کو مسمار کرنے کی دھمکیوں پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ دھمکیاں شہید عزالدین قسام کی علامتی حیثیت سے اسرائیل کے گہرے خوف کی عکاس ہیں۔

🔹 عزالدین قسام کی پوتی نے مزید کہا کہ صہیونی حکومت بخوبی جانتی ہے کہ قسام کا اثر و رسوخ ان کی تقریباً ۹۰ سال قبل شہادت کے بعد سے آج تک جاری اور زندہ ہے۔

🔹 انہوں نے کہا:
“شہید عزالدین قسام اس مسلسل جہادی فکر کے ذریعے زندہ ہیں جس کی انہوں نے بنیاد رکھی؛ ایک ایسی فکر جو نہ صرف فلسطین بلکہ پورے بلادِ شام میں پھیلی ہوئی ہے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے