اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

IMG_20251219_222931_583.jpg

اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

🔹 جنگ بندی کے معاہدے کے آغاز کے سترہویں دن، صہیونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں وسیع حملے کر کے ایک بار پھر اس معاہدے کی خلاف ورزی کی، جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہید یا زخمی ہو گئے۔

🔹 صہیونی فوج نے جمعہ کے روز غزہ پٹی کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے خلاف فضائی، زمینی اور بحری حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔

🔹 رپورٹ کے مطابق، خان یونس کے جنوب میں واقع علاقوں «بطن السمین» اور «قیضان ابو رشوان» میں بے گھر افراد کی جانب فائرنگ کے نتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے