جرمنی نے مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری کی مذمت کی

IMG_20251213_225815_025.jpg

جرمنی نے مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری کی مذمت کی

جرمن حکومت نے آج (ہفتہ) ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کی بستیوں میں سے زائد نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری کی مذمت کی۔
جرمن وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر آبادکاری کا عمل بند کرے۔ انہوں نے کہا:
جرمنی صرف  جون 1967کے بعد ہونے والی سرحدی تبدیلیوں کو تسلیم کرتا ہے۔”
صیہونی حکام نے بدھ کے روز مغربی کنارے کی تین بستیوں میں رہائشی یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی تھی، جسے فلسطینی اتھارٹی نے “خطے کو آگ لگانے کی پالیسی” قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے