صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 شامی شہری زخمی

IMG_20251209_232527_754.jpg

صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 شامی شہری زخمی

🔹 شامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ قنیطرہ میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین شامی شہری زخمی ہو گئے۔

🔹 قابض اسرائیلی فورسز نے جنوبی شام کے علاقے قنیطرہ میں واقع "خان اُنبه” کے دیہی علاقے میں غیرنظامیوں پر فائرنگ کی جس سے تین افراد زخمی ہوئے۔

🔹 اسرائیلی فوجی ریڈیو نے بھی قنیطرہ میں فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس کے اہلکاروں نے خان اَرنبہ گاؤں میں مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے