امریکہ کا "شاہد 136” کی نقل کرنا ایران کی ڈرون برتری کا اعتراف ہے

IMG_20251209_232532_655.jpg

امریکہ کا "شاہد 136” کی نقل کرنا ایران کی ڈرون برتری کا اعتراف ہے

🔹 مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے معاونِ ثقافت و جنگِ نرم نے کہا کہ اس سے بڑی فخر کی بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ خود کو سپر پاور کہنے والے ممالک ایرانی ڈرون شاہد 136 کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوں اور اس کی نقل تیار کریں۔

🔹 انہوں نے کہا کہ پیش کی جانے والی تمام تر ساز و سامان "مکمل طور پر مقامی” ہے اور یہ نوجوان سائنس دانوں، فضائی و خلائی فورس اور وزارت دفاع کی محنت کا نتیجہ ہے۔

🔹 ان کے مطابق، دشمن جدید ترین دفاعی نظام رکھنے اور امریکہ و اسرائیلی نظامِ سلطہ کی ہمہ جہتی حمایت کے باوجود میدان میں شکست کھا گیا اور لڑائی رکوانے کے لیے "درخواستوں اور پیغام رسانی” کا سہارا لینا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے