صہیونی فوج کا شام اور لبنان کی سرزمین پر فوجی مشقیں کرنے کا اعلان

IMG_20251206_223337_254.jpg

صہیونی فوج کا شام اور لبنان کی سرزمین پر فوجی مشقیں کرنے کا اعلان

🔹 صہیونی رژیم کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب کل (اتوار) لبنان اور شام کی سرزمین پر فوجی مشقیں کرے گا۔

🔹 قابض اسرائیلی فوج نے ان مشقوں کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے