صہیونی میڈیا نے غزہ میں یاسر ابو شباب کی ہلاکت کی خبر دی

IMG_20251204_212133_052.jpg

صہیونی میڈیا نے غزہ میں یاسر ابو شباب کی ہلاکت کی خبر دی

🔹صہیونی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کی شام رپورٹ دی کہ یاسر ابو شباب، جو غزہ میں قابض رژیم کے اجرتی کارندوں کا سرکردہ تھا، ایک ٹارگٹڈ حملے میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا ہے۔

🔹ان میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس کی ہلاکت ایک منصوبہ بند کارروائی کے نتیجے میں ہوئی۔

🔹اسی دوران، صہیونی فوجی ریڈیو نے بھی اطلاع دی کہ ابو شباب کو غزہ پٹی کے اندر نامعلوم افراد نے قتل کیا ہے۔

🔹خبر شائع ہونے تک، غزہ کے کسی مقامی یا آزاد ذریعے نے ان رپورٹوں کی نہ تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے