حزب اللہ اور انصار اللہ کے اثاثوں کی ضبطی کی فہرست میں غلطی کی پیگیری کا السودانی کا حکم

IMG_20251204_212131_433.jpg

حزب اللہ اور انصار اللہ کے اثاثوں کی ضبطی کی فہرست میں غلطی کی پیگیری کا السودانی کا حکم

🔹 عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے دہشت گردی سے متعلق اثاثوں کی ضبطی کی فہرست میں شامل ہونے والی غلطی کی فوری تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ذمہ داروں کے احتساب پر زور دیا ہے۔

🔹 السودانی کے مطابق، عراق کی سرکاری منظوری صرف اُن گروہوں تک محدود تھی جو داعش اور القاعدہ سے وابستہ ہیں، جبکہ دیگر گروہوں کے نام شامل ہونا ایک انتظامی غلطی ہے جسے درست کیا جانا ضروری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے