ایران ایک منفرد تاریخی پس منظر رکھتا ہے

IMG_20251203_233830_152.jpg

ایران ایک منفرد تاریخی پس منظر رکھتا ہے

🔹روسی صدر کے علمی مشیر آندری فورسنکو نے کہا کہ ایران ایک منفرد تاریخ کا حامل ہے اور دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور تعلیمی روابط کو مزید مضبوط کیا جانا چاہیے۔

🔹انہوں نے 2022 میں ماسکو میں ایران–روس پہلی علمی کانفرنس کے انعقاد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ کانفرنس نوجوان اساتذہ کے تبادلۂ خیال، دونوں ممالک کی مشترکہ تاریخ کے جائزے اور باہمی تعاون کے امکانات کا ایک اہم موقع تھی۔

🔹ان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بہت سی مشترکات موجود ہیں اور دونوں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ انہیں اپنی تہذیبی صلاحیتوں اور آزادی کے رویے کو برقرار رکھنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے