ہم امریکہ کی بلیک میلنگ کے آگے ہرگز نہیں جھکیں گے
ہم امریکہ کی بلیک میلنگ کے آگے ہرگز نہیں جھکیں گے
🔸ونزوئلا کے صدر نیکولاس مادورو نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے تیل ذخائر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، جو ونزوئلا کے پاس موجود ہیں۔
ان کے مطابق یہ اقدام "ونزوئلا کی تیل پیداوار کے استحکام اور عالمی منڈی کے توازن کو سنگین طور پر خطرے میں ڈال رہا ہے۔”
