جنوبی لبنان پر صہیونیستی تجاوزات کا سلسلہ جاری
جنوبی لبنان پر صہیونیستی تجاوزات کا سلسلہ جاری
🔹صہیونیستی فوجیوں نے فلسطینِ اشغالی میں واقع دو فوجی اڈوں الرمثا اور رویسات العَلم سے جنوبی لبنان کے علاقوں بسطرة اور کفرشوبا کے نواح کی طرف فائرنگ کی۔
🔹اس کے علاوہ اسرائیلی ڈرونز نے الضہیرہ قصبے کی جانب دو صوتی بم گرائے۔
🔹بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوجی، جو السماقه اور الرمثا اڈوں میں تعینات ہیں، نے بھی کفرشوبا کے نواحی علاقوں کی طرف فائرنگ کی۔
