ہم غزہ معاہدے پر مکمل طور پر پابند ہیں
ہم غزہ معاہدے پر مکمل طور پر پابند ہیں
🔹 حازم قاسم، ترجمانِ حماس نے اعلان کیا کہ حماس پہلے مرحلے کے تمام تقاضوں پر مکمل طور پر عمل کر رہی ہے، لیکن صیہونی رژیم اس معاہدے کے دوسرے مرحلے کے آغاز میں رکاوٹ بن رہی ہے۔
🔹 انہوں نے العربیہ ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ حماس کے وفد کا قاہرہ کا دورہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ یہ تحریک معاہدے کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے اور اس کی تیاریوں کے آغاز کے حوالے سے سنجیدہ ہے۔
🔹 انہوں نے زور دیا کہ حماس کے اسلحے کا معاملہ فلسطینی داخلی مشاورت اور قومی سطح کے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔
