اسرائیل نے لبنان میں 10 ہزار سے زیادہ مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

IMG_20251127_230107_340.jpg

اسرائیل نے لبنان میں 10 ہزار سے زیادہ مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

🔹 جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج (یونیفل) نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں 10 ہزار سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

🔹 امن فوج نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کا مکمل احترام ہی جنوبی لبنان میں پائیدار سکون حاصل کرنے کا واحد راستہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے