قابض افواج کی خلاف ورزیاں جنگ بندی کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہیں
قابض افواج کی خلاف ورزیاں جنگ بندی کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہیں
🔹 فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی دشمن کی جانب سے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی جنگ بندی کے ٹوٹنے کا باعث بن سکتی ہے۔
🔹 ہم نے ثالثوں کو جنگ بندی کے ممکنہ انہدام سے آگاہ کر دیا ہے۔
🔹 غزہ کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ نسل کشی اور مکمل نسلی صفایا ہے۔
