شہید "ہیثم علی الطبطبائی” فلسطینی مزاحمت کا مضبوط ستون تھے
شہید "ہیثم علی الطبطبائی” فلسطینی مزاحمت کا مضبوط ستون تھے
🔹 سرایاالقدس، جو فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کا عسکری ونگ ہے، نے اپنے بیان میں زور دیا کہ حزب اللہ لبنان کے ممتاز کمانڈر شہید ہيثم علی الطبطبائی فلسطینی مزاحمت کے اہم پشتبان اور سہارا تھے۔
🔹 بیان میں مزید کہا گیا: ہم سرایاالقدس اور فلسطینی مزاحمت کی طرف سے یہ عہد کرتے ہیں کہ شہدا کے راستے، جہاد، اور فلسطین و اس کے مقدسات کے دفاع کو جاری رکھیں گے، یہاں تک کہ سرزمینِ فلسطین مکمل طور پر غاصب صیہونیوں سے پاک ہو جائے۔
