تل ابیب سے ابوظبی تک تیز رفتار ٹرین کا آغاز / غزہ جنگ کے دوران خفیہ تعاون

IMG_20251125_184106_332.jpg

تل ابیب سے ابوظبی تک تیز رفتار ٹرین کا آغاز / غزہ جنگ کے دوران خفیہ تعاون

🔹 صیہونی حکومت کے ٹی وی نیٹ ورک i24 نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب اور امارات کے درمیان تیز رفتار ٹرین بچھانے کی تیاریاں جاری ہیں، اور دونوں فریقوں کے درمیان تعاون اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ کے دوران بھی خفیہ طور پر جاری رہا۔

🔹 اس نیٹ ورک نے مزید کہا کہ یہ تیز رفتار ٹرین خلیجی عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تجارت میں اضافہ کا باعث بنے گی۔

🔹 نیٹ ورک کے مطابق صیہونی وزارتِ ٹرانسپورٹ کا ایک وفد، جس کی سربراہی میری ریگیف کر رہی تھیں، ہفتہ وار تعطیلات کے دوران بغیر اعلان کے ابو ظبی پہنچا تاکہ علاقائی تعاون کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے