فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر تعلقات کی معمول پرستی ممکن نہیں

IMG_20251119_190631_012.jpg

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر تعلقات کی معمول پرستی ممکن نہیں

🔹 سعودی ذرائع نے، سعودی ولیعہد کے واشنگٹن کے دورے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران، اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی ریاست کے قیام پر اتفاق کیے بغیر سعودی عرب اسرائیلی رژیم کے ساتھ تعلقات کو معمول پر نہیں لائے گا۔

🔹 ذرائع نے مزید کہا کہ سعودی عرب اب بھی فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل پر قائم ہے۔ انہوں نے وضاحت کی: "ہم یہ نہیں چاہتے کہ ہر پانچ سال بعد فلسطینیوں پر حملے ہوتے رہیں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے