غربِ اردن میں ضدِ صہیونی کارروائی؛ 4 اسرائیلی زخمی

images.png

غربِ اردن میں ضدِ صہیونی کارروائی؛ 4 اسرائیلی زخمی

🔹 اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بیت لحم کے جنوب میں واقع صہیونی آبادی گاہ "گوش عتصیون” میں ایک ضدِ صہیونی کارروائی ہوئی ہے۔

🔹 اس کارروائی میں فائرنگ، تیز دھار آلے سے حملہ، اور گاڑی چلا کر ٹکر مارنے کی کوشش شامل تھی، جو اس بستی کے مرکزی چوراہے کے قریب پیش آئی۔

🔹 عبری میڈیا کے مطابق 4 اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے