قومی خبریں سندھ میں ڈینگی کے وار، مزید 3 مریض چل بسے نومبر 16, 2025 صوبہ سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ڈینگی سے ایک شخص کراچی اور 2 افراد حیدرآباد میں جاں بحق ہوئے۔ صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 170 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ Continue Reading Previous حکومتِ سندھ نے انسدادِ دہشت گردی کی آٹھ عدالتیں ختم کردیںNext 27ویں آئینی ترمیم پر آزاد کشمیر کی حکومت پی پی کی جھولی میں ڈال دی جائے گی، لیاقت بلوچ More Stories قومی خبریں وزیراعظم پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے وزیراعظم پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے نومبر 16, 2025 قومی خبریں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا بڑا اعلان نومبر 16, 2025 قومی خبریں جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی بھی یہ نیا سسٹم پکڑے گا، ڈی جی آئی جی ٹریفک کراچی نومبر 16, 2025 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ