لبنانی عوام تل ابیب سے تعلقات معمول پر لانے کو “نہیں” کہیں گے
لبنان کی پارلیمنٹ کے سربراہ نبیہ بری نے بیروت اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کی بحالی (نارملائزیشن) کے بارے میں کہا:
“مجھے پورا یقین ہے کہ لبنانی عوام دشمن اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی معمول پر واپسی کو ’نہیں‘ کہیں گے۔”