صہیونی رژیم کی نمائندگی کرنے والی کسی فوجی قوت کی غزہ میں تعیناتی قابلِ قبول نہیں

IMG_20251104_230811_071.jpg

صہیونی رژیم کی نمائندگی کرنے والی کسی فوجی قوت کی غزہ میں تعیناتی قابلِ قبول نہیں

اسلامی مزاحمتی تحریکِ فلسطین (حماس) کے سیاسی دفتر کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسی کسی فوجی قوت کی تعیناتی جو صہیونی رژیم کی نمائندہ یا اس کی جگہ لینے والی ہو، غزہ میں کسی صورت قبول نہیں۔

🔹️ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے یہ بہت مشکل ہوگا کہ وہ امریکی منصوبے کے مطابق غزہ میں ایک کثیرالملکی فوج کے قیام کی منظوری دے۔

🔹️ ابو مرزوق نے واضح کیا کہ ثالث ممالک اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ اس فوج کا قیام اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری سے عمل میں لایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے