روس کے خلاف جنگ کے لیے مغرب کا 500 ارب ڈالر کا خرچ یوکرین میں
روس کے خلاف جنگ کے لیے مغرب کا 500 ارب ڈالر کا خرچ یوکرین میں
روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک نے یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کے لیے 500 ارب ڈالر خرچ کیے ہیں۔
🔸 دوسری جانب اطلاعات کے مطابق یورپی ممالک کے نمائندوں کی خفیہ نشستیں، جو «یوکرین بحران کے حل» کے عنوان سے برسلز میں جاری ہیں، دراصل کییف کو امداد جاری رکھنے کے راستے تلاش کرنے کے لیے منعقد کی جا رہی ہیں۔
🔸 روس کی دوما (پارلیمنٹ) کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے اس پر زور دیا کہ یہ خفیہ ملاقاتیں درحقیقت امن کے قیام کے لیے نہیں بلکہ جنگ کو جاری رکھنے کی حمایت کے مقصد سے منعقد کی جا رہی ہیں۔
