جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں 847 فلسطینی شہید و زخمی
جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں 847 فلسطینی شہید و زخمی
غزہ کی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے صہیونی رژیم کے جارحانہ حملوں میں اب تک 240 فلسطینی شہید اور 607 زخمی ہو چکے ہیں۔
🔸 وزارت نے وضاحت کی کہ گزشتہ روز غزہ کے اسپتالوں میں 4 شہداء کی لاشیں لائی گئیں جبکہ 7 زخمیوں کو بھی علاج کے لیے داخل کیا گیا۔
