اسرائیلی جاسوسوں نے انتہائی حساس معلومات ایران کو منتقل کی ہیں
ایک عبرانی زبان کے میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ 38 اسرائیلی شہری جو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیے گئے ہیں، انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے انتہائی حساس معلومات اپنے ایرانی آقاؤں (کارفرمایان) کو فراہم کی ہیں۔