پاکستان: غزہ میں فوج بھیجنے پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا

IMG_20251029_230720_430.jpg

پاکستان: غزہ میں فوج بھیجنے پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا

🔹 پاکستان کے وزیرِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے مجوزہ منصوبے کے تحت غزہ میں "بین‌المللی امن و استحکام فورس” تعینات کرنے کے حوالے سے پاکستان نے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
🔹 خواجہ آصف نے کل جیو نیوز سے گفتگو میں کہا: "یہ معاملہ تاحال زیرِ غور ہے اور اسے قانونی مراحل سے گزرنا ہوگا۔ حکومت فیصلہ سازی کا عمل مکمل ہونے کے بعد حتمی مؤقف کا اعلان کرے گی۔ میں اس پر پیشگی رائے نہیں دینا چاہتا۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے