غزہ میں 22 ہزار بچوں کی شہادت

IMG_20251030_213827_224.jpg

غزہ میں 22 ہزار بچوں کی شہادت

🔹 ناصر میڈیکل کمپلیکس کے بچوں اور زچگی کے شعبے کے سربراہ ڈاکٹر احمد الفرا نے آج انکشاف کیا کہ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 22 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔

🔹 اُن کے مطابق، 5500 بچے ایسے ہیں جنہیں فوری طور پر غزہ سے باہر علاج کے لیے منتقل کرنے کی ضرورت ہے، لیکن اسرائیل کی پابندیوں کے باعث یہ ممکن نہیں ہو سکا۔

🔹 44 بچے علاج کے لیے غزہ سے باہر جانے کی اجازت نہ ملنے کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے