امریکی نوجوانوں میں ٹرمپ کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی

IMG_20251030_213733_396.jpg

امریکی نوجوانوں میں ٹرمپ کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی

🔹 نئی رائے شماری سے ظاہر ہوتا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کی مجموعی مقبولیت اپنی دوسری مدتِ صدارت کے دوران سب سے نچلی سطح پر پہنچ گئی ہے — سب سے زیادہ کمی ۱۸ سے ۲۹ سال کے نوجوانوں میں دیکھی گئی، جن میں ۷۵ فیصد نے عدم اطمینان ظاہر کیا۔

🔹 اکانومسٹ اور یوگاو (YouGov) کے تازہ مشترکہ سروے کے مطابق،
صرف ۳۹ فیصد امریکی شہری ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، جبکہ ۵۸ فیصد نے منفی رائے دی ہے۔

🔹 یہ ۱۹ فیصد منفی فرق ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کے دوران اُن کی سب سے کم خالص مقبولیت کو ظاہر کرتا ہے،
حالانکہ اس سے قبل بھی اُن کی عوامی حمایت ۳۹ فیصد تک گر چکی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے