القسام کی منظم طاقت نے نیتنیاہو کو پاگل کر دیا

IMG_20251029_230533_071.jpg

القسام کی منظم طاقت نے نیتنیاہو کو پاگل کر دیا

🔹 گزشتہ شام غزہ کی سرنگوں سے ایک اسرائیلی قیدی کی لاش برآمد کی گئی، مگر جو چیز نیتنیاہو کو جنون کی حد تک مشتعل کر گئی، وہ لاش نہیں بلکہ القسام کے مجاہدین کا پُرسکون اور منضبط مظہرِ اقتدار تھا — وہی اقتدار جو ایک بار پھر نیتنیاہو کو اپنے اعصاب پر قابو رکھنے سے محروم کر گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے