اقوامِ متحدہ: غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے 16 ہزار ثبوت درج

images.jpeg

 اقوامِ متحدہ: غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کے 16 ہزار ثبوت درج

🔹 دو سالہ تحقیق، 16 ہزار دستاویزات، اور ہزاروں تصاویر کی بنیاد پر اقوامِ متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہوا، وہ نسل‌کشی ہے — اور اس کے ذمہ‌داروں کے نام بھی واضح ہیں۔
🔹 اقوامِ متحدہ کی آزاد بین‌المللی تحقیقاتی کمیٹی کے رکن کریس سیدوتی نے کہا ہے کہ کمیٹی کے پاس کافی شواہد موجود ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ 7 اکتوبر 2023 سے اسرائیلی قابض افواج جنگی جرائم، انسانیت‌سوز جرائم اور نسل‌کشی کے مرتکب ہوئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے