حماس: 10 ہزار فلسطینی شہداء کی لاشیں اب بھی ملبے تلے دفن ہیں

images.jpeg

حماس: 10 ہزار فلسطینی شہداء کی لاشیں اب بھی ملبے تلے دفن ہیں
🔸 اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے پیر کی شب کہا کہ غزہ شہر کے ملبے تلے تقریباً 10 ہزار شہداء کے اجساد موجود ہیں۔
🔸 اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ غزہ کے خاندانوں کو اجازت دی جائے کہ وہ اپنے شہداء کی لاشیں نکالنے کے لیے ضروری امدادی آلات اندر لا سکیں۔
🔸 حماس کے ترجمان نے اسرائیلی دعوے کو جھوٹ قرار دیا کہ حماس کو لاشوں کے مقامات کا علم ہے، اور کہا کہ اسرائیلی حملوں نے غزہ کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے