جنین میں مزاحمت کے حملے میں چند قابض فوجی زخمی

images-4.jpeg

جنین میں مزاحمت کے حملے میں چند قابض فوجی زخمی
🔸 گردان جنین، جو تحریکِ جہادِ اسلامی کے عسکری ونگ (گردانِ قدس) سے وابستہ ہے، نے اعلان کیا کہ ہمارے لڑاکا جوان جبّاع کے اسکواڈ میں دشمن افواج کے ساتھ مقابلہ میں مصروف ہوگئے جنہوں نے اس علاقے پر حملہ کیا تھا۔
🔸 گردان جنین نے کہا: ہم نے حملہ آور عسکری گاڑیوں کے روٹ کو پیشگی تیار کردہ ‘طوفانی بم’ کے ذریعے نشانہ بنایا اور متعدد دشمن فورسز کو زخمی کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے