یمن میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں اقوامِ متحدہ کے 7 اہلکار گرفتار
یمن میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں اقوامِ متحدہ کے 7 اہلکار گرفتار
🔹 یمن کے سکیورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت صنعا میں اقوامِ متحدہ کے سات یمنی ملازمین کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
🔹 ایک اور یمنی عہدیدار نے فرانسیسی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں ان گرفتاریوں کی تصدیق کی، تاہم گرفتار شدگان کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی۔