سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان، نیپرا میں درخواست جمع

n01242512-b.jpg

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی، ملک بھر کے صارفین پر 8 ارب 41 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔ کیپسٹی پیمنٹس، آپریشن اینڈ مینٹیننس کاسٹ اور بجلی لاسز شامل ہیں، نیپرا 6 نومبر کو درخواست پر سماعت کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے