بحرین میں 90 سیاسی قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی
🔹 بیبیسی نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین میں 90 سے زیادہ سیاسی قیدیوں نے 6 اکتوبر (14 مہر) سے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔
🔹 یہ احتجاج طویل قید، ناقص قید خانے کے حالات، اور قیدیوں کے قانونی مطالبات پر عدم توجہ کے خلاف کیا جا رہا ہے۔