گروسی نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ٹرمپ کے دعوے کی تردید کر دی

IMG_20251023_193523_957.jpg

گروسی نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ٹرمپ کے دعوے کی تردید کر دی
🔹 بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ نے آج بدھ کے روز کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے جون میں کیے گئے حملوں نے ایران کی جوہری تنصیبات کو نقصان تو پہنچایا، لیکن اس ملک کی تکنیکی مہارت کو ختم نہیں کیا۔
🔹 رافائل گروسی نے سوئس اخبار Le Temps کو دیے گئے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ ایران کے پاس اب بھی تقریباً 400 کلوگرام 60 فیصد تک افزودہ یورینیم موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے