روبیو: مغربی کنارے کے انضمام کا منصوبہ غزہ کے معاہدۂ امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے

IMG_20251023_193519_894.jpg

روبیو: مغربی کنارے کے انضمام کا منصوبہ غزہ کے معاہدۂ امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے
🔹 امریکی وزیرِ خارجہ نے اسرائیل کے سفر کے دوران مغربی کنارے کے انضمام کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) کے اس حوالے سے اقدامات اور آبادکاروں کا تشدد، غزہ کے امن معاہدے کے لیے خطرہ بن رہا ہے۔
🔹 مارکو روبیو نے مغربی کنارے کے مقبوضہ حصوں کے انضمام سے متعلق سوال کے جواب میں کہا: "میرا خیال ہے کہ صدر نے بالکل واضح کر دیا ہے کہ فی الحال ہم اس طرح کے کسی اقدام کی حمایت نہیں کر سکتے۔”
🔹 انہوں نے مزید کہا: "انضمام سے متعلق اقدامات امن معاہدے کے لیے خطرہ ہیں… ہم سمجھتے ہیں کہ یہ قدم الٹا اثر ڈال سکتا ہے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے