دو ہزار کوہِ استقامت غزہ لوٹ آئے / دو ہزار "یحییٰ سنوار” کے وارث

images.jpeg

دو ہزار کوہِ استقامت غزہ لوٹ آئے / دو ہزار "یحییٰ سنوار” کے وارث

🔸یوں لگتا ہے جیسے تاریخ خود کو دہرا رہی ہو؛ چند روز قبل ایک جنگ‌بندی کے معاہدے کے تحت تقریباً ۱۹۶۸ فلسطینی اسیران، صہیونی قیدیوں کی رہائی کے بدلے، غزہ واپس آئے۔

🔸یہ منظر بالکل ۲۰۱۱ کی یاد تازہ کر دیتا ہے، جب ۱۰۲۷ فلسطینی قیدی صہیونی زندانوں کی تاریکی سے آزاد ہوئے تھے، اور ان کی آمد نے غزہ کو گلزار بنا دیا تھا۔ انہی میں سے ایک، یحییٰ سنوار، آفتاب کی مانند چمکے اور اپنے رفقائے آزادی کے ساتھ غزہ کے تابناک مستقبل کی سمت ایک نیا افق روشن کیا۔

🔸اور آج، جب یہ ۱۹۶۸ آزادمرد واپس لوٹے ہیں، کون جانتا ہے— شاید ان میں سے ہر ایک آیندہ کا یحییٰ سنوار ہو، جو فلسطین کے افق پر ایک نئی سحر طلوع کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے