صہیونیوں کا یحییٰ السنوار کے افسانوی کردار سے خوف

IMG_20251022_135724_830.jpg

صہیونیوں کا یحییٰ السنوار کے افسانوی کردار سے خوف؛ ایک وزیر نے اُن کا جسد جلا دینے کی تجویز پیش کر دی

🔸ایک سال گزر جانے کے باوجود یحییٰ السّنوار کی شہادت کے بعد بھی صہیونیوں میں نام نہاد مزاحمتی اساطیر سے خوف پایا جاتا ہے — اسی تناظر میں ایک صہیونی وزیر نے کابینہ کو تجویز دی ہے کہ سنوار کا جسد حماس کو حوالے کرنے کی بجائے جلا دیا جائے۔

🔸الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی وزیرِ مواصلات میری ریگیو نے کہا: "میں نے سیکیورٹی کابینہ کو مشورہ دیا کہ یحییٰ السّنوار کا جسد جلا دیا جائے، بالکل اسی طرح جیسے امریکیوں نے القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے جسد کو جلا دیا تھا۔”

🔸رپورٹ میں یہ بھی تصریح کی گئی ہے کہ اس وزیر کے اس دعوے کے برعکس، حقیقت یہ ہے کہ اسامہ بن لادن کا جسد پاکستان میں ہلاک ہونے کے بعد سمندر میں پھینک دیا گیا تھا، جلا نہیں گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے