"رفت روحیه بدهد

"رفت روحیه بدهد!”
🔸 پایگاه حفظ و نشر آثار رهبر انقلاب نے رہبر معظم انقلاب کے حالیہ تجزیے پر مبنی نیا خاکہ شائع کیا ہے جو امریکی صدر کے حالیہ دورۂ فلسطینِ اشغالی سے متعلق ہے۔
🔸 رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا:
“امریکہ کا صدر فلسطینِ اشغالی میں گیا تاکہ صہیونیوں کو حوصلہ دے، لیکن اس نے چند کھوکھلی اور بچگانہ باتوں سے زیادہ کچھ نہیں کیا۔
میرا تجزیہ یہ ہے کہ اس کا مقصد صرف مایوس صہیونیوں کو امید دلانا تھا۔
یہ لوگ دِل شکستہ ہیں، انہوں نے بارہ روزہ جنگ میں ایسی زبردست مار کھائی کہ خود بھی یقین نہیں کر پا رہے تھے۔ ان کی مایوسی گہری ہے، اور امریکی صدر کا یہ سفر صرف ان کو روحیه دینے کی ایک ناکام کوشش تھی۔”
📅 ۱۴۰۴/۷/۲۸ (مطابق ۱۹ اکتوبر ۲۰۲۵)