رہبرِ انقلاب کا امریکی صدر کو خطاب: “تم ہوتے کون ہو

رہبرِ انقلاب کا امریکی صدر کو خطاب: “تم ہوتے کون ہو
🔹رہبرِ انقلاب اسلامی نے علمی و کھیلوں کے تمغہ یافتگان سے ملاقات کے دوران فرمایا:
امریکی صدر کی بیہودہ اور سخیف باتیں دراصل مایوس صہیونیوں کا حوصلہ بڑھانے کی کوشش ہیں۔
🔹آیتالله خامنهای نے فرمایا:
“آپ سب — علمی و ورزشی میدانوں کے قہرمان — ملت کی عزت و طاقت کے مظہر ہیں۔ آپ نے ثابت کیا کہ ایران کے باامید نوجوان، بطورِ نمائندہ ملت، اس قابل ہیں کہ بلند چوٹیوں پر کھڑے ہو کر دنیا کی نگاہیں ایران کی روشنی کی طرف موڑ دیں۔”
🔹انہوں نے مزید فرمایا:
“امریکی صدر نے اپنے جھوٹے بیانات سے خود کو طاقتور ظاہر کرنے کی کوشش کی، مگر اگر واقعی طاقت رکھتا ہے تو جائے اور ان لاکھوں لوگوں کو خاموش کرے جو امریکہ کی ہر ریاست میں اس کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔”