نتنیاہو مقدمے کے ایک قدم نزدیک

IMG_20251019_202837_902.jpg

نتنیاہو مقدمے کے ایک قدم نزدیک

🔹آج اتوار کو اسرائیلی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے ۴۰ افراد کے دستخط شدہ ایک دستاویز پیش کی، جس میں "طوفان الاقصی” آپریشن کے آغاز میں اسرائیل کی ناکامی کے اسباب کی تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

🔹اسرائیل کی چینل ۱۲ کے مطابق، دستاویز میں کہا گیا ہے:
"سانحے کے دو سال بعد بھی حکومت ٹال مٹول کر رہی ہے۔ جنگ ختم ہو چکی ہے، اور اب کوئی بہانہ باقی نہیں رہا۔ ناکامی کی وجوہات اور عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے آزاد اور غیر جانبدار تحقیقات کی ضرورت ہے۔”

🔹اسرائیلی حکام نے اس آپریشن کو سیاسی، سیکورٹی، عسکری اور انٹیلی جنس لحاظ سے ناکامی قرار دیا اور فوجی و انٹیلی جنس حکام کو اس ناکامی کی پیش گوئی نہ کر سکنے اور اس کا مقابلہ نہ کر سکنے کے سبب استعفیٰ دینا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے