حماس: اسرائیل غزہ کے بارے میں بے بنیاد بہانے تراش رہا ہے

حماس: اسرائیل غزہ کے بارے میں بے بنیاد بہانے تراش رہا ہے
🔹تحریکِ حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے زور دے کر کہا کہ صہیونی رژیم مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور اپنی جارحیتوں کو جواز دینے کے لیے جھوٹے بہانے بنا رہی ہے۔
🔹المیادین کے مطابق، عزت الرشق نے تصریح کی کہ حماس کا مؤقف واضح ہے: یہی قابض صہیونی رژیم ہے جو مسلسل جنگ بندی کی شرائط کو پامال کر رہی ہے۔
🔹انہوں نے مزید کہا کہ بنیامین نیتنیاہو اپنی انتہا پسند اتحادی جماعتوں کے دباؤ کے تحت اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار کرنے اور میانجی ممالک سے کیے گئے وعدوں سے مکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔